نکیما ولیمس، امریکی کانگریس کی خاتون رکن
امریکہ اور بھارت دنیا کی قدیم ترین اور سیع ترین جمہوریتیں ہیں۔ ہم بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے ایک خصوصی خطاب کے لیے خیرمقدم کرتے ہیں۔