بھارت مختلف میدانوں میں آگے بڑھ رہا ہے، اور اب ہم بھارتیوں کے لیے غیر معمولی کارنامنے انجام دینے کا صحیح وقت آگیا ہے، اس کا سہرا وزیر اعظم مودی کے سرجاتا ہے جنہوں نے بھارت کی کھیل کود کی ثقافت میں غیر معمولی تبدیلی برپا کی اور اس کے لیے انہوں نے کھلاڑیوں سے ذاتی طور پر ملاقاتیں کیں اور ان کی باتیں سنیں۔