لوک سبھا انتخابات 2019 میں زبردست کامیابی حاصل کرنے کے لئے میری جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کو بہت بہت مبارکباد۔ مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میں آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو لے کر پر امید ہوں۔