کردستان علاقے کی طرف سے، میں وزیر اعظم @narendramodi کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ہم ہندوستان کے ساتھ کردستان ریجن اور عراق کے درمیان تعلقات میں مسلسل پیشرفت کو لے کر پرجوش ہوں ۔