نیکوس کرسٹوڈولائڈس، صدر قبرص
@narendramodi کو میری دلی مبارکباد، ہم دونوں ممالک اور عوام کے باہمی فوائد کے لیے عمیق تعلقات، باہمی مفادات اور اصول پر مبنی بین الاقوامی نظام کی بنیاد پر قبرص-بھارت تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے لیے آپ کے ساتھ کام کرنا جاری رکھنے کے لیے پابند عہد ہیں۔