پیارے نریندر مودی جی، آپ بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ تغیر کے کیا معنی ہوتے ہیں۔ آپ اسے جیتے ہیں۔ یقیناً آپ بھارت کے غیر معمولی تغیر کے پس پشت کارفرماں ایک قوت ہیں- تبدیلی کے رہنما ہیں۔