ڈیجیٹائزیشن سمیت اپنی بنیادی ڈھانچہ تبدیلیوں کی وجہ سے آنے والے برسوں کے لیے بھارت ایک ابھرتا ہوا ستارہ ہے۔ مالیاتی پالیسی کی ساکھ، بنیادی ڈھانچہ ماحول اور اداروں کو بہتر بنانے کے معاملے میں ہندوستان سرفہرست ہے ۔ ہندوستان میں طویل مدتی ڈھانچہ جاتی اصلاحات ابھرتی ہوئی منڈی اثاثہ جات کا اگلا قائد بننے جا رہی ہیں۔