تفصیلات کو جذب کر نے اور چیزوں کو وسیع تر پس منظر میں سمجھنے کی صلاحیت آپ کے اندر ہے۔ اکثر لوگوں کے پاس کو ئی ایک یا دوسری صلاحیت ہو تی ہے، آپکی شخصیت میں دونوں خوبیاں ہیں۔