‘‘آپ کی مدت اقتدار کے پہلے دو برسوں کے دوران بہت سارے کام مکمل ہوئے ہیں۔پھر بھی بہت سارے کام نامکمل ہیں۔ لیکن زیادہ تر سطحوں پر آپ کی حکومت میں بدعنوانی کے خاتمے سے لے کر تجارت میں آسانیاں پیدا کرنے ، بیرون ملک کہی جانے والی ہندوستان کی کہانیوں کے معاملے میں آپ نے اپنے وعدے کو بہت حد تک پورا کیا ہے۔’’