ویدانتا گروپ کے چیئر مین، انل اگروال
میں نے اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ بھارت گذشتہ دہائی کے دوران کس حد تک تغیر سے ہمکنار ہوا ہے۔ وزیر اعظم مودی کو دیکھتے ہوئے نوجوان بھارتیوں کی امنگیں ازح بلندیوں پر ہیں۔