‘‘ وزیراعظم ان باتوں کی پرزور وکالت کرتے رہے ہیں جو اقتصادی امور۔ روزگار کے زیادہ مواقع پیدا کرنے، پائیدار توانائی، اسمارٹ بنیادی ڈھانچے اور ہمارے نوجوانوں کی ہنر مندی کے لئے کافی اہم ہے۔وہ اس پیغام کو بین الاقوامی برادری اور اپنے عوام تک موثر انداز میں پہنچاتے رہے ہیں۔’’