‘‘وزیراعظم مودی کی قیادت میں گزشتہ ( دو) برسوں کے دوران جو زیادہ واضح تبدیلی محسوس کی گئی ہے۔ وہ یہ ہے کہ عالمی معاشی نظام میں ہم اپنا صحیح مقام حاصل کررہے ہیں۔میک ان انڈیا کا نظریہ ہمیں یہ مقام دلاتا ہے۔ وہ عالمی برادری تک پہنچنے کی اپنی انتھک کوششوں سے ہم نے بین الاقوامی سفارت میں یہ مقام حاصل کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہم نے اپنے وقار اور عزت و توقیر کو بھی برقرار رکھا ہے۔ اب ہمارا وقت ہے کہ کوئی بھی بہتر ڈھنگ سے ہندوستان کی قیادت نہیں کرسکتا۔’’