وینو سری نواسن
‘‘ وزیراعظم مودی نے سبسڈی کی ڈیجٹیل کاری اور سرکاری وسائل کی الیکٹرانگ نیلامی کے ذریعہ تاریخی طور پر رشوت خوری سے آلودہ شعبوں میں شفافیت لائی ہیں۔ ا فسر شاہی کی اہلیت ہماری ترقی میں اہم ہے۔ اسے زیادہ جوابدہ بنایا گیا ہے۔ان سب میں قومی فخر کا ایک نیا جذبہ پیدا کیا ہے۔جو کہ نسلی تبدیلی کا وعدہ کرتا ہے۔ اور یہ21 ویں صدی کے ہندوستان کے لئے کافی اہم ہے۔’’