جی ایس ٹی، قیمتوں کو زیادہ قابل استطاعت بنانے کی جانب ایک اچھا قدم ہے۔ ہم نے کچھ کاروں کی قیمتیں کم ہوتی دیکھی ہیں اور کچھ مستحکم ہوئی ہیں اور کچھ کی قیمتیں بڑھی بھی ہیں لیکن ہمارے لیے جی ایس ٹی ایک کاروبار کرانے والا ہے۔ اس سے ہندوستان میں کاروبار میں اضافہ ہوگا اس لیے یہ بہت اچھا ہے۔