’’گذشتہ پانچ برسوں کے دوران بھارت عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں تبدیلیوں سے ہمکنار ہوا ہے۔ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران متعدد اقدامات کے تحت زبردست پیش رفت ہوئی ہے اور اس کے ذریعہ آنے والی دہائیوں میں ہونے والی غیر معمولی ترقی کے لئے زمین پیدا کر دی گئی ہے۔ میں مختصر مدت میں زبردست حصولیابیوں کے لئے وزیر اعظم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔‘‘