ٹیڈروس ادھانوم غیبریسس، ڈائریکٹر جنرل، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
وزیر اعظم @narendramodi آپ کے ازسر نو انتخاب پر مبارکباد۔ میں #HealthForAll کے لیے @WHO-#India قریبی تعاون کو جاری رکھنے کو لے کر پرجوش ہوں۔