پرنو ہری داسن، ایکسز سکیورٹیز کے منیجنگ ڈائرکٹر اور سی ای او
"بجٹ میں فلاحی اسکیموں پر بھرپور زور دیا گیا ہے، جس کا مقصد دیہی پریشانیوں کو دور کرنا اور دیہی معیشت کو سہارا دینا ہے۔"