ہما را خیال ہے کہ مو دی بھا رت کو ہما ری نظروں کے سا منے ہی بدل سکتے ہیں ۔ وہ غیر معمولی جو ش وجذبہ کے ساتھ اقتصادی ترقی پر اپنی توجہ مر کو ز کئے ہو ئے ہیں اور انہوں نے بد عنوانی کو اکھاڑ کر پھینکنے کا عہد کر رکھا ہے۔ میں مسٹر مودی سے کہہ سکتا ہوں کہ ہم انہیں بھا رت کا لی کوان یو سمجھتے ہیں جو ملک کی ہیئت بدل سکتا ہے ۔