مئی 2014 میں ، بھارت کا سیا سی ما حول ڈرامائی طور پر بدلہ اور وزیر اعظم نریندر مودی کا انتخاب واضح اکثریت کے ساتھ عمل میں آیا۔ جناب مودی بہت معمولی پس منظر سے اوپر اٹھے ہیں اور انہیں گجرات سے کا میا بی حاصل ہو ئی ہے جو 65 ملین افراد کی آبادی پر مشتمل ریاست ہے ،وہاں انہوں نے 13 برسوں تک حکومت کی ہے اور 3 مرتبہ منتخب ہو ئے ہیں۔