پشپ کمل دہل ‘پرچنڈ’، وزیر اعظم نیپال
وزیر اعظم @narendramodico لوک سبھا انتخابات میں مسلسل تیسری بار بی جے پی اور این ڈی اے کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد۔ ہمیں ہندوستان کے لوگوں کی پرجوش شرکت کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی جمہوری مشق کی کامیاب تکمیل کا مشاہدہ کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔