ایسا پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ جیتنے والوں کو وزیر اعظم مودی سے ملنے کا موقع حاصل ہوتا ہے، جو ہمارے سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ کبھی نہیں ہوا جنہوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گولڈ میڈل جیتے۔ یہ حوصلہ افزائی اور پہچان کی ایک نئی سطح ہے۔