جناب وزیر اعظم آپ نے گذشتہ جون میں میرے ملک کا دورہ کیا ۔ ہم میں سے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جن کی یہ تمنا تھی کی آپ ہمارے یہاں قیا م کر تے اور ہما رے ملک کی قیا دت کر تے ۔۔۔ شا ید بھا رت کی جا نب سے کی جا نے والی یہ سب سے عظیم ترین برآمدات ہو تی۔