پی وی سندھو
مجھے حیرت ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی جی کس قدر حیرت انگیز شخصیت ہیں۔ ہاں ، وہ از حد متواضع اور حقیقت پسند ہیں، اور یہی چیز ،انہیں ،ہمارے وسیع ملک سے صحیح معنوں میں مربوط کر تی ہے۔