‘‘ وہ ایسے واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے کھیل کود کے بارے میں باتیں کی ہیں اور ملک کی تعمیر میں اس کی اہمیت کو سمجھا ہے۔جب ہمارے کھلاڑیوں کا دستہ ریو(آر آئی او) میں تھا تو ان کے پیغامات اور ٹوئٹس ہم سب کے لئے ترغیبات کے وسیع ذریعہ کے طور پر کام آرہے تھے۔’’