پے ٹی ایم کے بانی، وجے شیکھر شرما
’’میں انتہائی پرجوش ہوں۔۔۔ میرے خیال سے میں یہ بات وثوق سے سکتا ہوں کہ گذشتہ چار برسوں کے دوران آپ کوئی چھوٹی کمپنی ہوں یا بڑی کمپنی ہوں، ہمارا یہ ملک ہر حال میں آپ کے ساتھ کھڑا نظر آئے گا۔‘‘