چندراکمار بوس
‘‘آپ پہلے وزیراعظم ہے جنہوں نے ملک کی ترقی کے لئے ہندوستان کی شبیہ کو تبدیل کیا ہے اور ترقی کی راہ ہموار کی ہے۔آپ کی حکومت نے نیتا جی کی فائلوں کو منظر عام پر لانے کا عمل شروع کرکے ا یک تاریخ رقم کی ہے۔اور اس طرح آزاد ہندوستان میں شفافیت کا نیا دور شروع ہوا ہے۔’’