چندہ کوچر
آپ کی قیادت میں شروع کی گئی اہم ڈھانچہ جاتی اصطلاحات اور سنگ میل مشن مثلاً میک ان انڈیا، ڈیجیٹل انڈیا، دی پردھان منتری جن دھن یو جنا اور سوچھ بھارت ابھیان نے، آئندہ آنے والے برسوں میں، ہمارے ملک کے لئے، سما جی اور اقتصادی ترقی کا ایک پلیٹ فارم فرا ہم کیا ہے ۔