آج دنیا کی وسیع ترین اور قدیم ترین جمہوریتوں کے مابین ایک تاریخی دورے کے سلسلے میں ہم نریندر مودی کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔ بھارت کے ساتھ ہماری دوستی مضبوط ہے اور میں اس اہم حلیف کے تئیں ازحد عظیم جذبے کی ستائش کا حامل ہوں۔