میرے دنیا بھر کے سفر کے دوران مجھے ذاتی طور پر اس خوشی اور فخر کا احساس ہوا جو ہمارے وزیراعظم نے ہندوستان اور بیرون ملک دونوں جگہ پیدا کیا ہے۔ بیرون ملک لوگ اب ہندوستان کو کافی عزت اور احترام کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ مودی جی نے صحیح معنوں میں ہندوستان کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے اور وہ نیا بین الاقوامی برانڈ۔‘‘ برانڈ انڈیا’’ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں