ڈبلیو ایچ او کے ڈائرکٹر جنرل تيدروس غيبريسوس
آیوشمان بھارت یا آفاقی صحتی احاطےکے سلسلے میں بھارتی پہل قدمی سے بہت متاثر ہوں! وزیر اعظم نریندر مودی صاحب کا شکریہ۔ عظیم عہدبندگی!