ڈینئل میٹ، آسٹریلیائی فنکار
ہم نے بہت ساری باتیں کیں، خصوصاً یونیورسٹیوں میں خلاقانہ موضوعات کو فروغ دینے سے متعلق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کیسے بہتر کام کر سکتے ہیں۔ ان میں یقینی طور سے خلاقانہ عناصر موجود ہیں، اس لیے مجھے لگتا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے فرسٹ نیشن آرٹس اور شاید بھارت کے دیسی فن کے درمیان مماثلت دیکھتے ہیں۔