ہندوستان کی حالیہ جی 20صدارت نے ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیا۔ بھارت افریقی یونین کو مستقل رکن کے طور پر گروپ میں شامل کرنے والا پہلا ملک اور گلوبل ساؤتھ میں یکجہتی اور تعاون کی مضبوط علامت ہے۔