کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کے چیئرمین لارڈ جوناتھن مارلینڈ
بھارت دولت مشترکہ گروپ کا اہم رکن ہے اور یہ بھارت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مستقبل کے لئے اس کی قیادت کرے کیونکہ رقبہ اور جدت طرازی کے اعتبار سے یہ ملک دولت مشترکہ کے مستقبل کے لئے بہت اہم ہے۔ وزیر اعظم مودی کے بھارت کے وزیر اعظم ہونے کی وجہ سے مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دولت مشترکہ کا مستقبل گجرات کی طرح روشن اور مستحکم ہے۔