کاکو نکھاٹے، صدر اور انڈیا کنٹری اگزیکیوٹیو، بینک آف امریکہ
"بجٹ مالی لحاظ سے محتاط، جامع، ترقی پر مبنی بجٹ ہے، جس میں ملازمتیں پیدا کرنے، خواتین کو بااختیار بنانے، اور مینوفیکچرنگ اور فارم کے شعبوں کو سپورٹ کرنے پر توجہ دی گئی ہے۔"