کرن بالیان، بھارتی شاٹ پٹ تھرووَر
ایک عام خاندان کا بچہ بھی اب مختلف سرکاری اسکیموں کے ذریعے بہترین مواقع تک رسائی اور کھیلوں میں اپنا کیریئر بنانے کا خواب دیکھ سکتا ہے۔ ہم نے جتنے بھی تمغے جیتے ہیں وہ حکومت کی انتھک کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔