‘‘ٹیکنالوجی اور جدت پسندی کے تئیں آپ کے( وزیراعظم مودی) کے خواب نے صنعتی جوش ولولہ پیدا کیا ہے۔ جس نے ترقی کے لئے انقلاب کا عمل شروع کیا ہے۔ آپ کا ڈیجٹیل کے خواب نے ا ن لوگوں کو اقتصادی قومی دھارے میں شامل کیا ہے جو نظر انداز کئے جارہے تھے۔ آپ نے لاکھوں خواتین کو وقار اور بااختیار بنایا ہے۔ یہ ہمارے سماج کو بدل رہی ہے۔ آپ کا صاف ستھرااور ہرا بھرا ہندوستان کا مشن ہمارے ملک کو پائیدار مستقبل فراہم کرے گا۔آپ کی عالمی قیادت کا شکریہ کے ہندوستان ممالک کے عالمی لیگ میں نمایاں طور پر کھڑا ہے۔’’