کسکو کے چیئرمین اور سی ای او، چک رابنس
وزیر اعظم نریندر مودی! آپ کو بہت بہت مبارکباد۔ یہ فتح آپ کی بصیرت پر مبنی قیادت اور ڈجیٹل لین دین و شمولیت والی معیشت کے تئیں بھارت کی پیش رفت کا ایک بین ثبوت ہے۔ کسکو اور مجھے امید ہے کہ بھارت کے ڈجیٹل سفر میں ہماری شراکت داری جاری رہے گی۔