جناب وزیر اعظم بھارت کو 21ویں صدی میں ایک عالمی قوت کے طورپر ابھرنے میں تعاون فراہم کرنے کے لیے آپ کی قیادت پر مبنی کردار کا شکرایہ۔ آپ نے کویڈ کو ازسر نو قوت بخشنے میں مدد دی ہے۔ جی 20 کی آپ کی قیادت موسمیات سے متعلق سرمائے کے معاملے میں نئے مراحل سر کر رہی ہے۔ اور آپ بین الاقوامی اداروں اور عالمی چنوتیوں کے بالمقابل ان کا حل پیش کرنے کے علمبردار رہے ہیں۔