دوبارہ بھارت کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے کے موقع پر نریندر مودی کو بہت بہت مبارکباد۔ چلئے ہم مل کر تعلیم، جدت طرازی، تجارت میں سرمایہ کاری اور تبدیلی ماحولیات کے خلاف جنگ لڑکر کناڈا اور بھارت کی عوام کی زندگیوں کو بہتر بنائیں۔