کنگنا رانوت، اداکار
دنیا کے سب سے پسندیدہ رہنما کو یوم پیدائش کی مبارک ، ایک عام آدمی جو اپنی محنت اور ثابت قدمی سے بااختیار بننےکی بلندیوں پر پہنچا اور نئے بھارت کا معمار بن گیا۔ آپ بھارت کے لوگوں کے لیے صرف وزیر اعظم نہیں ہیں، بھگوان رام کی طرح آپ کا نام اس قوم کے شعور میں ہمیشہ کے لیے نقش ہے۔ جناب نریندر مودی جی آپ کی لمبی اور صحت مند زندگی کی تمنا کرتی ہوں۔