دنیا کی جمہوریتوں کو ہماری چنوتیوں کو حل کرنے کے لیے ایک ساتھ مل کر کام کرنا چاہئے اور آج امریکی کانگریس ایک مشترکہ اجلاس میں بھارت کے نریندر مودی کا خیرمقدم کرتی ہے ۔ مجھے امید ہے کہ ہمارے دونوں ممالک کے مابین سفارتکارانہ اور اقتصادی تعلقات مستحکم ہوتے رہیں گے۔