کوٹک مہیندرا بینک کے چیئرمین ادے کوٹک
’’مجھے یہ دیکھ کر صحیح معنوں میں خوشی ہو رہی ہے کہ ہندوستان میں کاروبار کے لئے فضا سازگار بنانے اور کاروبار کرنے کی آسانی کے اقدامات خود وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سطح سے کیے جا رہے ہیں اور ان کی پوری سرکار ان اقدامات کو صحیح معنوں میں سرگرمی کے ساتھ روبہ عمل لا رہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہندوستان کو معاشی طور پر سے خوشحال ہونا ہے تو ہندوستان میں کاروبار کی آسانی پر توجہ مرکوز کرنے کے تسلسل کا یہ انتہائی معقول وقت ہے۔‘‘