کپل شرما، کامیڈین
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کو بہت بہت مبارکباد ، میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ آپ ہمیشہ صحت مند رہیں، خوش رہیں اور ملک کی ترقی کے لیے کام کرتے رہیں۔