کیلاش کھیر، گلوکار
ایسی متاثر کن شخصیت کا یوم پیدائش، جن کی زندگی ایک جشن ہے، ایک تیوہار ہے۔ ہمارے محترم وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے یوم پیدائش پر پوری دنیا کو مبارکباد اور دائمی نیک خواہشات۔ ہر سال کی طرح آج بھی رشی کیش آشرم میں آپ کی اچھی صحت اور برقرار توانائی کے لیے دعا کا مہایگیہ اور اکھنڈ بھنڈارا منعقد کیا جا رہا ہے۔ سیکڑوں سنتوں اور مہاتما منتروں کا جاپ کر رہے ہیں۔ ایک تیوہار سا لگا۔ ہر ہر مہادیو