بھارت امریکہ کے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے اور اس فہرست میں تیزی کے ساتھ بلندیاں سر کر رہا ہے۔ ۔۔ بھارت کے عوام ایک فعال اور نڈر قیادت کا مطالبہ کر رہے ہیں، جو وہ وزیر اعظم کے اندر موجود پاتے ہیں۔ ان کے ساتھ کام کرنا میرے لئے باعث فخر ہے۔۔ بھارت اور امریکہ کے سامنے زبردست مواقع موجود ہیں۔