امریکی دارالحکومت میں وزیر اعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کرنا ایک مراعت والی بات تھی جو دنیا میں جمہوریت کی عظیم ترین علامت ہے۔ میں ہمارے اپنے دو عظیم ممالک کے مابین اقتصادی اور قومی سلامتی کے تعلقات میں اضافے کی توقع رکھتا ہوں۔ (بھارت۔امریکی جھنڈے)