کے چندر شیکھر راؤ، وزیر اعلیٰ تلنگا نہ
نو ٹ بندی سے کا لا دھن، دہشت گردی ، بد عنوانی اور جعلی کر نسی پر روک لگے گی۔ تعمیر ملک کے لئے یہ ایک اچھا قدم ہے۔ تلنگا نہ وہ پہلی ریا ست ہے جہاں بغیر نقدی لین دین سب سے پہلے اپنا یا گیا۔ سدّی پیٹ پوری طرح سے نقدی کے بغیر کا م کر نے والا مقام بن جا ئے گا۔ نوٹ بندی سے کا لے دھن، دہشت گردی، بد عنوانی اور جعلی کرنسی پر روک لگے گی۔تعمیر ملک کے لئے اچھا ہے۔