گریگ اسٹینٹن، امریکی کانگریس رکن
آج میں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کانگریس سے کیے گئے مشترکہ خطاب میں شرکت کی۔ امریکہ- بھارت کی شراکت داری عالمی پیمانے پر امن اور جمہوریت کو فروغ دینے اور یہاں ہمارے ملک میں اپنی معیشت کو نمو پذیر بنانے کے لیے اہمیت کی حامل ہے۔