گیون ٹاولر، چیف سائنس داں، ہنی ویل
ہندوستانی معیشت بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور ملک پائیدار تکنالوجیوں میں ایک رہنما بننے کے لیے تیار ہے۔ ہندوستان ایک ابھرتی ہوئی معیشت ہے، جو براہ راست پائیدار بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کا موقع فراہم کرتی ہے۔