ہردیپ پوری
‘‘مودی جی ہندوستان کی تاریخ تہذیب وثقافت اور وراثت کے چشمہ سے سیراب ہیں لیکن وہ اسے دنیا میں صحیح مقام دلانے کے غرض سے ہندوستان کی جدید کاری کے لئے فولادی عزم اور استحکام رکھتے ہیں۔’’